اشتہار

سوات میں بھی اتوار کو عیدالفطر منائی جائے گی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بھی کل اتوار کو عید الفطر منائی جائے گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق  ملک بھر میں عید کا چاند نظر آگیا ہے اور عید الفطر اتوار کے دن24مئی کو منائی جائے گی۔ سوات میں گزشتہ ادوار کی طرح اس سال بھی وفاق کے ساتھ عید منائی جائے گی۔

اشتہار

EIDEid-ul-fitar
Comments (0)
Add Comment

اشتہار