اشتہار

کبل،گیس سلنڈر پھٹنے سےمکان میں آتشزدگی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ڈَ اڈہ ھرہ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے مکان میں آتشزدگی،ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق تحصیل کبل کے گاوں ڈاڈھرہ میں مولانا احمد شاہ کے مکان میں گیس سلینڈر کی پھٹنے کی وجہ آگ بھڑک اُٹھی جس سے باورچی خانہ مکمل طور پر جل کر خاکسترہوگیا۔ریسکیو کی ٹیم نے اطلاع ملنے کے بعد بیس منٹ میں اگ پر قابو پالیا ۔

اشتہار

Gas BlastGas leackage
Comments (0)
Add Comment

اشتہار