اشتہار

سوات: کورونا کے1241 مریض،463 صحت یاب،52 جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید55 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد1241ہوگئی جبکہ مزید25 افراد کی صحت یابی کے بعد اب تک مجموعی طور پر463 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید55 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہیں جبکہ مزید25 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق اب تک ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد1241 جبکہ صحت یاب افراد کی تعداد463 ہیں ۔ضلع بھر میں اب تک 52 افرادکورونا سے انتقال کرگئے ہیں۔

اشتہار

CORONA
Comments (0)
Add Comment

اشتہار