اشتہار

اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامر علی شاہ کا پٹرول پمپوں پر چھاپے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنرسوات ثاقب رضااسلم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکواٹر بابوزئی عامر علی شاہ نے مینگورہ کے مختلف پٹرول پمپوں کامعائنہ کیا دوران چیکنگ اوگرا کے مقرر کردہ قیمتوں پر پٹرول فروخت نہ کرنے والے پٹرول پمپس کو جرمانہ بھی کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر نے کورونا وائرس کے پیش نظر حکومتی احتیاطی تدابیر/فیس ماسک پہننا لازمی قرار دینے کے حوالے سے ماسک پہننے کی ہدایت کی۔ مزید براں تمام پٹرول پمپ مالکان کو صوبائی حکومت کے ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے اور ماسک، سنیٹائزراورسوشل ڈسٹینسنگ کو برقرار رکھنے کی ہدایات جاری کی گئیں ۔

اشتہار

ACpetrol
Comments (0)
Add Comment

اشتہار