اشتہار

مینگورہ،منشیات فروش کو دھر لیا گیا،ایک کلو چرس برآمد

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )  مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرکے ایک کلو چرس بر آمد کرلی۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او مینگورہ پولیس اسٹیشن انور خان اور اُن کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش صاحب زادہ ولد میر عالم ساکن نشاط چوک مینگورہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 1018گرام چرس برآمد کرلی ۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

اشتہار

ArrestedPolice
Comments (0)
Add Comment

اشتہار