اشتہار

سوات : مزید75 افراد میں کورونا کی تصدیق،25 افراد صحت یاب

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید75 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق جبکہ مزید25 افراد صحت یاب ہو گئے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید75 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی سج کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد1610 تک پہنچ گئی جبکہ مزید25 افراد کی صحت یابی کے بعد اب تک580 افرادصحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ کورونا سے اب تک54 افراد کو انتقال ہوا ہے ۔

اشتہار

Swat Corona Updates
Comments (0)
Add Comment

اشتہار