اشتہار

سوات : مزید54 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،93 افراد صحت یاب ہو گئے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں مزید54 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ مزید93 افراد صحت یاب ہو گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق  سوات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوارن  مزید54 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد1664 ہو گئی ہیں جبکہ مزید93 افراد کی صحت یابی کے بعد مجموعی طور پر 673 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق اب تک کورونا وائرس سے54 افراد کی موت واقع ہوئی ہیں۔

اشتہار

Swat Corona Updates
Comments (0)
Add Comment

اشتہار