اشتہار

سوات: خاتون صحافی شائستہ حکیم میں کورونا وائرس کی تصدیق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی خاتون صحافی شائستہ حکیم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی،خاتون صحافی نے خود کو گھر میں کوارنٹائن کرلیا۔ سوات میں خیبر نیوز، روزنامہ آزادی اور سوات ریڈیو کے ساتھ کام کرنی والی خاتون صحافی شائستہ حکیم کاکورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیاہے، موصوفہ پچھلے تین مہینوں سے سوات میں ریڈیو کے ساتھ ریڈیو کلینک میں کوروناسے بچاؤ اور دیگر بیماریوں کے حوالے سے خصوصی پروگرام کی میزبانی بھی کررہی ہے۔ جس میں مختلف ڈاکٹروں کو مدعو کیاجاتاہے۔ اور آن لائین متاثرہ لوگوں کے مسائل سنے جاتے ہیں اور ان کو ماہر ڈاکٹر مشورے او ر بعض اوقات دوایاں بھی تجویز کرتے ہیں۔ شائشہ حکیم نے خو د کو گھر میں کوارنٹائن کرلیا ہے۔

اشتہار

CORONAJournalist
Comments (0)
Add Comment

اشتہار