اشتہار

سوات : کورونا کے مزید81کیسز،تعداد2137 ہوگئی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید81 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سوات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید81 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد مجموعی تعداد2137 تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق کورونا سے اب تک79 افراد جاں بحق جبکہ814 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

اشتہار

Swat Corona Updates
Comments (0)
Add Comment

اشتہار