اشتہار

خوازہ خیلہ میں غیرت کے نام پر چچا نے بھتیجی کو آشنا سمیت قتل کردیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس کی بروقت کارروائی، غیرت کے نام پر قتل میں ملوث ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں ملزم محمد علی ولد فقیر گل سکنہ کوٹنئی نے اپنی بھتیجی مسماۃ(ش) دختر رحمت علی اور شیر نواب ولد علم زادہ کو غیرت کے نام پر قتل کیا ،پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کوچند گھنٹوں کے اندر گرفتار کر کے آلہ قتل بھی بر آمد کرلیا۔

اشتہار

FiringKilled
Comments (0)
Add Comment

اشتہار