اشتہار

سیاحتی مقامات سب کے لئے بند ہیں،کوئی آنے کی زحمت نا کریں،ڈی سی سوات

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ سوات میں کسی بھی سیاحتی مقام تک کسی کو جانے کی اجازت نہیں ہے، سیاح سوات آنے کی زحمت نہ کریں، ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے  میڈیا سے گفتگو میں کیا ۔ڈی سی سوات نے کہا کہ ضلع انتظامیہ لوگوں کو محفوظ بنانے کیلئے مزید سخت اقدامات اٹھاسکتی ہیں، انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2522 ہیں جبکہ اب تک کورونا سے جانبحق افراد کی تعداد 93 ہیں۔

اشتہار

DCDeputy Commissioner Swat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار