اشتہار

سوات،چھ سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کوزہ بانڈئی میں چھ سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوزہ بانڈئی کے نہر میں چھ سالہ عطاء اللہ نہر میں نہا رہا تھا کہ اچانک ڈوب گیا، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر کافی تلاش کے بعد بچے کی لاش نہر سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی۔

اشتہار

dead
Comments (0)
Add Comment

اشتہار