اشتہار

سوات: ایک اور باب کا اختتام،ملک بیرم خان انتقال کرگئے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے معروف شخصیت ملک بیرم خان عرف تاتا انتقال کر گئے ہیں۔ ضلع سوات کے ہر دلعزیز شخصیت اور سابقہ کونسلر ملک بیرم خان انتقال کرگئے ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز عصر کے وقت ملک بیرم خان کی وفات ہوئی،نماز جنازہ جنازو جماعت مینگورہ میں رات 12بجے ادا کی جائے گی جبکہ فاتحہ خوانی سنگوٹہ میں ان کی رہائش گاہ پر کی جا رہی ہے۔

اشتہار

dead
Comments (0)
Add Comment

اشتہار