اشتہار

صوبائی حکومت نے سوات کی سیاحت کو تباہ کردیا ہے،فضل رحمان نونو

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈپٹی صوبائی جنرل سیکرٹری فضل رحمان نونو نےکہا ہے کہ سیاحوں کی آمد پر پابندی کے باعث مقامی لوگ خوار ہو رہے ہیں ، وی آئی پیز کو اجازت دی جا رہی ہے جبکہ گھنٹوں ٹریفک جام کے باعث عام لوگ تکلیف میں مبتلا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملاکنڈ ڈویژن کے مقامی لوگ سخت تکلیف سے گزر رہے ہیں، گنٹھوں گھنٹوں لوگ ٹریفک میں خوار ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی حکمت عملی کہا ہیں۔اگر قانون سب کیلئے ایک ہیں تو وی ائی پیز کیسے پہنچ رہے ہیں۔مقامی لوگ اپنے گھروں کو نہیں جاسکتے۔ وزیراعلی صاحب تو ہیلی کاپٹر سے سوات پہنچ رہے ہیں۔ عوام کیا کرنگے۔

اشتہار

Fazal Rahman Nono
Comments (0)
Add Comment

اشتہار