اشتہار

سوات ، سیاحتی انڈسٹری کھل گئی، سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں سیاحتی مقامات کھلنے کے بعد سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا، حکومت کی جانب سے کورونا وباء میں کمی کے پیش نظر سیاحتی شعبے کو کھولنے کا اعلان کیا گیا جس کے بعد وادی سوات کے داخلی راستوں پر قائم چیک پوسٹوں کو ہٹا دیا گیا ۔ چیک پوسٹوں کے خاتمے اور ٹریفک میں روانی کے بعد سیاحوں کی کثیر تعداد نے وادی کا رخ کرلیا ہے ۔ کالام،مہوڈنڈ،بحرین،مالم جبہ اور دیگر سیاحتی مقامات میں سیاحوں کا تانتا بندھ گیا ہے۔ سیاحتی علاقوں میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس بھی ایس او پیز کے تحت کھول دئے گئے ہیں۔

اشتہار

tourismtourism in swat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار