اشتہار

یونیورسٹی آف سوات کے پہلے ادبی میگزین ”ندائے سوات” کی تقریب رونمائی

اشتہار

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے پہلے ادبی میگزین ”ندائے سوات” کی تقریب رونمائی یونیورسٹی میں منعقد ہوئی. وائس چانسلر ڈاکٹر محمد جمال خان ادبی مجلہ کی تقریب میں مہمان خصوصی تھے. وائس چانسلر نے اس موقع پر میگزین کے انچارج ڈاکٹر محمد اسرار اور ان کے ٹیم کو کامیاب اشاعت پر مبارکباد دی اور کہا کہ یہ ادبی مجلہ طلباء وطالبات کے تخلیقی صلاحیتوں کو ا مزید اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گا. اس موقع پر شعبہ جات کے سربراہان, طلباؤطالبات موجود تھے،تقریب کے اختتام پر سواستو ادبی سوسائٹی کے ارگنائزرز اور سٹوڈنٹ ایڈیٹرز میں شیلڈ تقسیم کئے گئے.

اشتہار

UOS
Comments (0)
Add Comment

اشتہار