اشتہار

انتظامیہ کے اعلانات، تاجربرادری اور سول سو سائٹی میدان میں، سکول ضرور کھلیں گے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں انتظامیہ کی جانب سے سکول بند رکھنے اور بچوں کو سکول نا بھیجنے کے اعلانات کے بعد تاجر برادری اور سول سوسائیٹی میدان میں اُتر آئی، سکولز انتظامیہ کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ سوات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اعلانات کئے گئے کہ سکول بند رکھے جائیں اور اپنے بچوں کو کل سکول نا بھیجے جس کے بعد سوات کی تاجر برادری اور سول سو سائٹی نے سکول انتظامیہ کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے موقف ظاہر کیا کہ سکول کل ہی کھلے گے انتظامیہ کچھ بھی نہیں کر سکتی، بچوں کا مستقبل مزید تباہ نہیں ہونے دیں گے۔

اشتہار

School
Comments (0)
Add Comment

اشتہار