اشتہار

سوات سمیت ڈویژن بھر میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی،سیلاب کا خطرہ

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں تین دنوں سے مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی اور سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈڈویژن میں تیز بارشیں ہوسکتی ہے ۔19 اگست سے لیکر 21 اگست تک سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں بارشوں کا  امکان ہے جس کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے سیاحوں اور مقامی لوگوں کو خبردار کیا ہے وہ ان دنوں احتیاط سے کام لیں۔

اشتہار

Floodraining
Comments (0)
Add Comment

اشتہار