اشتہار

سوات : مٹہ میں ٹریفک حادثہ،دو خواتین جاں بحق،پانچ افراد زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقے بیدرہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں  دو خواتین جاں بحق جبکہ پانچ  افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے بیدرہ ٹھاٹ کالونی  میں تیز رفتار موٹر کار اور رکشہ میں تصادم ہوا  جبکہ موٹر کار قریب ہی ایک حجرے کے دیوار سے ٹکرا گئی ۔حادثے کے نتیجے میں موٹر کار میں موجود مسماۃ نیلم اور مقبولہ جاں بحق ہو گئیں جبکہ موٹر کار ڈرائیور غفران علی، فرمان علی،جمشید،رحمان اور عظمیٰ زخمی ہو گئیں جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار

Accident
Comments (0)
Add Comment

اشتہار