اشتہار

سوات : تین کوہ پیماوں نے بلند ترین چوٹی فلک سیر سر کرلی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات اور لاہور کے تین نوجوانوں نے سوات کی بلند ترین چوٹی فلک سیر سر کرلی اور پندرہ دن بعد واپس بیس کیمپ پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق  سوات اور لاہور سے تعلق رکھنے والے تین کوہ پیما احمد مجتبی ٰ علی،حمزہ انیس اور عدنان نے پندرہ دن میں سوات کی بلند ترین چوٹی فلک سیر سر لی اور واپس بیس کیمپ پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق تینوں کے مطابق افواہ تھی کہ وہ لاپتہ ہو گئے ہیں لیکن اب اطلاعات آرہی ہیں کہ تینوں بخیر و عافیت واپس بیس کیمپ پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے چوٹی بھی سر کرلی ہے۔

اشتہار

KalamTrekker
Comments (0)
Add Comment

اشتہار