اشتہار

مینگورہ،فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )  سوات کے مرکزی شہر مینگورہ  کے محلہ خواجہ آباد میں موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق رفیع اللہ نامی شخص نے زخمی حالت میں پولیس کو بتایا کہ وہ اور ان کی والدہ اپنی خالہ کے ہاں جا رہے تھے کہ راستے میں موٹر سائیکل سوار سعید الحق نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

اشتہار

Firing
Comments (0)
Add Comment

اشتہار