اشتہار

سردار وقار شہزاد اور فلسطین کے سفیر میں ملاقات

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ اور پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد امین کے مابین ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران چیف کمشنر سرفراز قمر ڈاھا بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران دونوں کے ممالک کے تعلقات اور باہمی مفاد کے مسائل پرگفتگو کی گئی۔ اس موقع پر فلسطین کے سفیر احمد امین کو بوائے سکاؤٹس کے ہیڈکوارٹر میں بھی مدعو کیا گیا۔

اشتہار

Sardar Waqar Shahzad
Comments (0)
Add Comment

اشتہار