اشتہار

امیر مقام کی رہائش گاہ میں آتشزدگی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ انجینئرامیرمقام کی رہائش گاہ واقعہ ملم جبہ میں خوف ناک آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان ہوا ۔ ریسکیو 1122 کے مطابق امیرمقام کے بنگلہ واقع مالم جبہ میں صبح نو بجے کے قریب بجلی شارٹ سرکٹ سے اگ لگی ۔ جس نے اوپر والے حصے کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ۔ اگ تیزی کیساتھ پھیل کر نچلی سطح تک اگئی ۔ ریسکیو کی ٹیموں نے کئی گھنٹے محنت کے بعد اگ پر قابو پالیا۔امیرمقام کی رہائش گاہ پر پیپلز پارٹی کے اہم رہنماء فیصل کریم کنڈی اور دیگر افراد موجود تھے جن کو بحفاظت نکال لیا گیا

اشتہار

Ameer Muqam
Comments (0)
Add Comment

اشتہار