اشتہار

سوات: سیلابی ریلے میں بہنے والی پانچ سالہ بچی کی جسد خاکی برآمد

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سیلابی ریلی میں لاپتہ ہونے والے 5 سالہ بچی سمینہ کی جسد خاکی خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے برآمد، ریسکیو 1122کے ذرائع کے مطابق تحصیل بحرین کے علاقوں مدین شاہگرام اور تیرات میں زیادہ بارش کیوجہ سے سیلابی ریلے میں لاپتہ ہونے والے افراد میں سے ایک اور بچی کی جسد خاکی کو دریائے سوات سے برآمد کرلیا گیا ہے۔ 5 سالہ بچی کی شناخت سمینہ کے نام سے ہو گئی ہےجس کا تعلق گاؤں تیرات سے ہے۔ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے  جسد خاکی کو ابائی گاؤں تیرات روانہ کر دیاہے۔

اشتہار

FloodSwat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار