اشتہار

سوات بورڈ نے سپیشل سپلیمنٹری امتحانات کا اعلان کردیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ثانوی و اعلیٰ تعلیمی بورڈ سوات نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ اسپیشل /سپلیمنٹری امتحان 2020ء کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں، دونوں امتحانات (میٹرک و انٹرمیڈیٹ)22ستمبر بروز منگل 2020ء سے شروع ہوں گے، تمام امیدواروں کو سپیشل امتحانات کیلئے کمپیوٹرائز ڈ رول نمبر سلپس جاری اور ارسال کردی گئی ہیں، اگر کسی امیدوار کو رونمبر سلپ نہ ملی ہو تو وہ18ستمبر بروز جمعہ 2020ء تک سوات بورڈ متعلقہ امتحان سیکشن سے رجوع کریں، نیز رول نمبر بور ڈ ویب سائٹ (www.bisess.edu.pk)سے بھی ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔

اشتہار

BISE
Comments (0)
Add Comment

اشتہار