اشتہار

سٹینڈنگ کمیٹی سینیٹ کے چئیرمین عبدالقیوم کا دورہ سوات

اشتہار

سوات(زماسوات ڈاٹ کام) سٹینڈنگ کمیٹی سینیٹ کے چیئرمین لیفٹنٹ جنرل(ر) سینیٹر عبدالقیوم نے سوات کا دورہ کیا۔ دورہ سوات کے موقع پر انہوں نے پاکستان بوائے سکاؤٹس کے کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر حاجی شہزاد اور سابقہ ایم پی اے مولانا عرفان اللہ بھی موجود تھے۔ گجر ہاؤس آمد پر سینیٹر عبدالقیوم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے سوات کی خوبصورتی کی تعریف کی جبکہ ملکی مسائل پر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ سے گفتگو کی۔ انہوں نے پودہ لگا کر شجر کاری بھی کی۔

اشتہار

Sardar Waqar Shahzad
Comments (0)
Add Comment

اشتہار