اشتہار

مٹہ،مکان کی چھت گرنے سے دو سالہ بچہ جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں چپریال میں رات گئےکچے مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد شدید زخمی ہوگئے، ریسکیو1122 کے مطابق سوات کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی 2 ایمبولینسز ایک ڈزاسٹر وہیکل اور 10 ریسکیورز موقع پر پہنچ گئے،ریسکیو  کے اہلکاروں نے ملبے تلے 3 افراد کو نکال کر ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال مٹہ منتقل کر دیاجبکہ ڈاکٹروں  نے 2 سالہ بچے کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔

اشتہار

House roof collapsed
Comments (0)
Add Comment

اشتہار