اشتہار

سوات کے ہونہار طلباء کا صوبائی سطح پر تقریری مقابلوں میں پہلی پوزیشن

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا بواۓ سکاٶٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قرات،نعت اور تقریری مقابلے بسلسلہ سیرت النبی کانفرنس پشاور میں منعقد ہوئی جس میں ضلع سوات نے صوبائی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ،نہم جماعت کے ہونہار طالب علم عباس مراد نے بوائے سکاوٹ اور گورنمنٹ حاجی بابا سکول کے طالب علم فواد غنی نے رور سکاوٹ تقریری مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ،دونوں طالب علم سوات سکاوٹس اوپن گروپ کے قابل ممبر ہے۔

اشتہار

Scouts
Comments (0)
Add Comment

اشتہار