اشتہار

منگلور میں دو فریقین میں تصادم، چار افراد زخمی ہوگئے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ منگلور میں دو فریقین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں  چار افرادزخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مینگورہ سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر علاقہ منگلور میں دو فریقین کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار

injured
Comments (0)
Add Comment

اشتہار