اشتہار

سوات، مختلف ٹریفک حادثات میں پانچ افراد زخمی ہوگئے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مختلف ٹریفک حادثات مین پانچ افراد زخمی ہو گئے،ریسکیو1122 کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ اسالہ میں رکشہ تیز رفتاری کے باعث اُلٹ گیا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دوسرا واقعہ مالم جبہ روڈ پر پیش آیا جہاں پر فلائنگ کوچ اور سوزوکی میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار

AccidentsSwat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار