اشتہار

ن لیگ کا جلسہ، مکانباغ تا سیدو روڈ بند، لوگوں کو مشکلات

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ن لیگ کا جلسہ،مکانباغ تا سیدو شریف روڈ بند، لوگوں کو مشکلات سامنا، جمعہ کے روز سوات کے گراسی گراؤنڈ میں مسلم لیگ ن کی جانب سے جلسے کا انعقاد کیا گیا جس کے لئے مکانباغ تا سیدو شریف اور گل کدہ روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا تھا جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اشتہار

PMLN Jalsa
Comments (0)
Add Comment

اشتہار