اشتہار

امیر مقام کے بیٹے اشتیاق کا ذہنی توازن بگڑ گیا ہے، مریم نواز

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے سیاسی انتقام کے باعث امیر مقام کے بیٹے اشتیاق ذہنی توازن بگڑ گیا ہے، سوات کے گراسی گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کی جانب سے سیاسی انتقام اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ ن لیگ کے رہنماؤں کے گھر بھی اب محفوظ نہیں، اسی سیاسی انتقام کی وجہ سے امیر مقام کے بیٹے اشتیاق کا ذہنی توازن بگڑ گیا ہے،حکومت نے امیر مقام کے بیٹے اشتیاق پر شدید دباو ڈالا اور انہیں ٹارچر کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سیاسی انتقام کا اب خاتمہ ہوگا، عوام جاگ چکی ہے اور جان چکی ہے کہ یہ کھیل کون کھیل رہا ہے۔

اشتہار

maryam nawaz
Comments (0)
Add Comment

اشتہار