اشتہار

سوات، بالائی علاقوں میں چار فٹ تک برفباری ریکارڈ

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوا ت کے بالائی علاقوں میں ہفتہ کے روز سے جاری برف باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے باعث سڑکیں بند اور لوگ گھروں تک محدود ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کالام کے علاقوں مٹلتان،اوشو،گبرال اور مہوڈنڈ میں چار فٹ سے زائد برف باری ہو چکی ہے اور یہ سلسلہ تا حال جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ برف باری کے باعث بالائی علاقوں کی سڑکیں متعدد مقامات پر بند ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے لوگ گھروں تک محدود ہوگئے ہیں۔

اشتہار

Kalamsnowfall
Comments (0)
Add Comment

اشتہار