اشتہار

صحافی سید شہاب الدین کے والد انتقال کرگئے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سینئر صحافی سید شہاب الدین کے والد میاں معتبر پاچہ انتقال کرگئے۔مرحوم کو ابائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم حکیم ہمایون کے بھی والد تھے۔ فاتحہ خوانی جامع مسجد عثمان آباد بنڑ میں جاری ہے،دریں اثناسوات پریس کلب کے صحافیوں کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت چیر مین شہزاد عالم ہوا۔جس میں چیف ارگنائزر غلام فاروق اور یونین کے صدر محبوب علی سمیت کثیر تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی۔ جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی گئی۔

اشتہار

Shahbuddin
Comments (0)
Add Comment

اشتہار