اشتہار

جانوروں کے لئے چارہ لانے والا شخص جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )کالام کے گاؤں شہو کی پہاڑی میں پاؤں پھسلنے سے 36 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سوات کے سیاحتی مقام کالام کے گاؤں شہو میں جانوروں کے لئے پہاڑی سے چارہ لانے والا 36 سالہ محمد رحیم پاؤں پھسلنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ شدید برف باری کے بعد بالائی پہاڑی علاقوں کے راستے بند پڑے ہیں جس کے باعث لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں۔


اشتہار

deadKalam
Comments (0)
Add Comment

اشتہار