اشتہار

سوات میں بلاسٹنگ کرنے پر دفعہ144نافذ

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )ضلع سوات میں سیاحتی مقامات، رہائشی علاقوں اور ہوٹلز کے قریبی علاقوں میں بلاسٹنگ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ضلع بھر میں اس سلسلے میں دو مہینوں کیلئے دفعہ 144 نافذ ہوگی پابندی کا اطلاق یکم دسمبر 2020 ء سے تصو ر ہوگا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ /ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت سخت کاروائی ہوگی۔

اشتہار

Blasting
Comments (0)
Add Comment

اشتہار