اشتہار

اسلام پور میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق، دو افراد زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سیدو شریف کے نواحی علاقے میں فائرنگ سے سابقہ پولیس انسپکٹر اور کانسٹیبل جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سیدو شریف کے نواحی علاقے اسلام پور میں فاتحہ خوانی کے دوران فائرنگ سے سابقہ پولیس انسپکٹر ظاہر شاہ اور پولیس کانسٹیبل نثار جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی ہیں اور معلومات اکھٹی کی جا رہی ہے۔

اشتہار

Firing
Comments (0)
Add Comment

اشتہار