اشتہار

پشاور میں سات سالہ بچی کو جنسی تشدد کے بعد جلا دیا گیا

پشاور(ویب ڈیسک)بڈھ بیر میں بڑی تگ و دو کے بعد بالآخر 7 سالہ بچی کی جلی ہوئی لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا، پولیس نے لاش جلانے میں ملوث بچی کے درندہ صفت پڑوسی کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار

اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ایس پی صدر سرکل وقار خان نے بتایا کہ  بچی کو قتل کرنے اور لاش جلانے والے وحشی درندے کو قبائلی ضلع خیبر سے گرفتار کرلیا گیا، ملزم بچی کا ہم سایہ نکلا جس کی گرفتاری علاقہ زخہ خیل سے ہوئی۔

ایس پی نے بتایا کہ ملزم نے بچی کو قتل کرکے لاش کو جلایا اور واردات کے بعد علاقے سے فرار ہوگیا تھا، کیس میں 1000 کے قریب گھروں کی پروفائلنگ کی گئی۔

اشتہار

child abuse
Comments (0)
Add Comment

اشتہار