اشتہار

آئندہ حج کے دوران عازمین حج کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کوششیں کی جائیں گی:قادری

اشتہار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر نورالحق قادری نے کہاہے کہ آئندہ حج کے دوران عازمین حج کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کی جائیں گی۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے ابھی تک دوہزار اکیس کے حج کیلئے واضح پالیسی کا اعلان نہیں کیا۔ نورالحق قادری نے کہا کہ حکومت حج کے کم سے کم اخراجات یقینی بنانے کیلئے کوششیں کریگی تاہم اگر قواعد و ضوابط ہوئے تو حج مہنگا بھی ہوسکتا ہے۔

اشتہار

corona virus in PakistanHajjhajj 2020pakistani passport
Comments (0)
Add Comment

اشتہار