اشتہار

سوات ، میٹرک داخلوں میں 15جنوری تک توسیع

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ کے میٹرک امتحانات کے فارم جمع کرانے کے لئے 15 جنوری تک توسیع کری گئی۔ کنٹرول امتحانات سوات بورڈ عمر حسین کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات 2021 کے داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ 15 جنوری تک بڑھادی گئی ہے ،خواہش مند طلباء و طالبات پندرہ جنوری تک فارم جمع کرا سکتے ہیں۔

اشتہار

ExamsMatric
Comments (0)
Add Comment

اشتہار