اشتہار

کراچی سے سوات آنے والا محمد امین لا پتہ ہوگیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) کراچی سے سوات واپس آنے والا 15سالہ محمد امین لا پتہ ہوگیا۔ مینگورہ کے علاقہ توحید آباد کا رہائشی پندرہ سالہ محمد امین ولد محمد رحیم 21 دسمبر کو کراچی سے سوات واپس آرہا تھا لیکن تا حال گھر نہیں پہنچا۔ محمد امین کے والد محمد رحیم نے بتایاکہ ہم نے کوچ کے ڈرائیور سے پتہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ چکدرہ کے مقام پر گاڑی سے اترا ہے ہم نے کافی تلاش کیا لیکن تا حال اس کا کہیں پتہ نہ چل سکا۔اگر کسی کو معلومات ہو تو درجہ زیل نمبر پر رابطہ کریں
03466414847 یا قریبی پولیس سٹیشن کو اطلاع دیں۔

اشتہار

Missing
Comments (0)
Add Comment

اشتہار