اشتہار

سوات، بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، موسم مزید سرد ہوگیا۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر بالائی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جبکہ کالام،مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

اشتہار

Snow
Comments (0)
Add Comment

اشتہار