اشتہار

امیر جماعت اسلامی سیراج الحق 8 فروری کو سوات کا دورہ کریں گے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 8 فروری کو سوات کا دورہ کریں گے۔مرکز اسلامی جامعہ حقانیہ سنگوٹہ میں دستار بندی تقریب سے خطاب کریں گے۔جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سوات ڈاکٹر خالد فاروق کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 8 فروری کو سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے،دورے کے دوران جامعہ حقانیہ سنگوٹہ میں جامعہ سے فارغ التحصیل علماء کی دستار بندی تقریب سے خطاب کریں گے۔تقریب سے دیگر صوبائی و ضلعی قائدین بھی مخاطب ہوں گے۔

اشتہار

Siraj-ul-Haq
Comments (0)
Add Comment

اشتہار