اشتہار

پریس کلب میں صحافتی کنونشن سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن نے ایک وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سوات پریس کلب میں معنقدہ صحافتی کنونشن کے نام پر محفل موسیقی اور اپنوں کو نوازنے کے لئے منعقدہ تقریب سے سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے صحافیوں کا کوئی تعلق نہیں۔ اس تقریب میں سوات کے کارکن صحافیوں نے شرکت کی اور نہ اس کا حصہ رہے۔پریس کلب کے باہر جو واقعہ رونما ہوا ہے سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن اس پر بھی افسوس کا اظہار کرتی ہے ۔

اشتہار

Swat Electronic Media Association
Comments (0)
Add Comment

اشتہار