اشتہار

سوات، ٹریفک حادثات میں دو بچوں سمیت تین افراد زخمی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مختلف ٹریفک حادثات میں میں دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق فضاگٹ بائی باس روڈ پر موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار صدیق سکنہ تاج چوک زخمی ہوگیا جبکہ تحصیل کبل کے علاقہ
گل جبہ میں تیز رفتار کیری ڈبہ ایمبولینس سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اشتہار

AccidentsSwat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار