اشتہار

عبدالغفور افریدی ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن تعینات

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )پولیس آفیسر عبدالغفور افریدی ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن تعینات کردئے گئے ،موصوف اس سے پہلے بنوں میں ڈی ائی جی تعینات تھے ،اُس کے بعد سیاسی بنیادوں پر موصوف کا تبادلہ پولیس ٹریننگ سکول کردیا گیا تھا۔ بنوں کے عوام نے عظیم الشان طریقے سے موصوف کو رخصت کیا تھا ملاکنڈ ڈویژن میں تعیناتی یہاں کے عوام نےکیلئے خوش آئند قرار دے دی ہے۔

اشتہار

DIG Malakand Division
Comments (0)
Add Comment

اشتہار