اشتہار

کبل میں ٹریفک حادثہ،موٹر سائیکل سوار جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )کبل کے علاقہ موٹر سائیکل اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ گل جبہ میں موٹر سائیکل اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں وارث شاہ ولد زمرد شاہ سکنہ ہزارہ جاں بحق جبکہ راہگیر شفیع اللہ ولد شوکت علی سکنہ توتانو بانڈئی زخمی ہوگیا۔ زخمی شخص کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا

اشتہار

Accident
Comments (0)
Add Comment

اشتہار