اشتہار

پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو اغوا کیا گیا جس پر آپریشن شروع ہوا، فواد چوہدری

اشتہار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور میں پولیس اور رینجرز اہل کاروں کو اغوا کیا گیا جس پر آپریشن ہوا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور میں پولیس اور رینجرز اہل کاروں کو اغوا کیا گیا جس پر آپریشن ہوا، حکومت مذاکرات پر یقین رکھتی ہے لیکن بلیک میل نہیں ہوں گے۔
چوہدری فواد حسین نے کہا کہ ریاست کالعدم مسلح گروہ کے سامنے بلیک میل نہیں ہوئی، عمران خان عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں انہوں نے اس حوالے سے ہر فورم پر بات کی ہے۔

اشتہار

Fawad ChaudryTLP
Comments (0)
Add Comment

اشتہار