اشتہار

نوشہرہ میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

اشتہار

پشاور(ویب ڈیسک) ٹیوب ویل پر تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ نوشہرہ کے تھانہ اضاخیل کے علاقہ اسپین کانڑے میں پیش آیا۔ افطاری سے قبل ہونے والے اس افسوس ناک واقعے میں خواتین بھی شامل ہیں جب کہ لاشوں اور دو شدید زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔

اشتہار

deadFiring
Comments (0)
Add Comment

اشتہار