اشتہار

سیدو شریف اسپتال میں آکسیجن پلانٹ انسٹال کردیا گیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) وزیر اعلی محمود خان کی ذاتی دلچسپی پر کویڈ کے مریضوں میں اضافے کے پیش نظر سیدو شریف اسپتال میں سنٹرالیز آکسیجن پلانٹ انسٹال کر دیا گیا۔ترجمان سیدو شریف اسپتال کے مطابق  اکسیجن پلانٹس کی کیپیسٹی 8400ایم 3 ہے،پلانٹ سے کویڈ کے تمام مریضوں کو 24 گھنٹے بلا تعطل اکسیجن گیس کی فراہمی یقینی ہوگی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پلانٹ اسپتال کے تمام شعبوں کو بلا رکاوٹ اکسیجن گیس فراہم کرے گا، پلانٹ سے اسپتال پر  آکسیجن کا 90 فیصد لوڈ ختم ہو جائے گا، پلانٹ سے مالاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع کے کریٹیکل مریضوں کی بروقت ضرورت پوری ہوگی، پلانٹ میں  1300(249سی ایف ٹی) آکسیجن سلنڈر  کی کیپیسٹی موجود ہیں۔

اشتہار

saidu Sharif Hospital
Comments (0)
Add Comment

اشتہار